آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر2018ء

آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر2018ء
تاریخ7 – 14 جولائی 2018
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزخواتین ٹوئنٹی20
ٹورنامنٹ طرزگروپ مرحلے، پلے آف
میزبان نیدرلینڈز
فاتح بنگلادیش (1 بار)
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے20
بہترین کھلاڑیآئرلینڈ کا پرچم کلیئر شلنگٹن
کثیر رنزنیدرلینڈز کا پرچم سٹیری کالس (231)
کثیر وکٹیںآئرلینڈ کا پرچم لوسی او ریلی (11)
باضابطہ ویب سائٹOfficial website
2015
2019

آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر 2018ء ایک بین الاقوامی خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو 7 سے 14 جولائی 2018ء کو نیدرلینڈز میں منعقد ہوا۔ [1] یہ خواتین کے عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر کا تیسرا ایڈیشن تھا اور یہ 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرنے والا ٹورنامنٹ تھا۔ [2] کوالیفائر ٹورنامنٹ سے سرفہرست دو ٹیمیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پہنچ گئیں۔ [2]

قابلیت والی ٹیمیں

[ترمیم]

مندرجہ ذیل ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا:

ٹیم قابلیت
 بنگلادیش 2016ء آئی سی سی خواتین کا عالمی کپ [3]
 آئرلینڈ 2016ء آئی سی سی خواتین کا عالمی کپ[3]
 پاپوا نیو گنی مشرقی ایشیا پیسفک[4]
 اسکاٹ لینڈ یورپی/امریکا[5]
 نیدرلینڈز (میزبان) یورپی/امریکا[6]
 یوگنڈا افریقہ[7]
 تھائی لینڈ ایشیا[8]
 متحدہ عرب امارات ایشیا[8]

دستے

[ترمیم]

آئی سی سی نے جون 2018ء میں تمام اسکواڈز اور میچ آفیشلز کی تصدیق کی تھی۔[9]

 بنگلادیش[10]  آئرلینڈ[11]  نیدرلینڈز[12]  پاپوا نیو گنی[13]
 اسکاٹ لینڈ[14]  تھائی لینڈ[9]  یوگنڈا[15]  متحدہ عرب امارات[16]

بنگلہ دیش نے بھی جنت الفردوس، لتا مونڈل، مرشدہ خاتون اور ثریا ازمین کو سیریز کے لیے اسٹینڈ بائی پر رکھا ہوا تھا ۔[10]

گروپ اے

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  بنگلادیش 3 3 0 0 0 6 3.013
2  پاپوا نیو گنی 3 2 1 0 0 4 0.332
3  متحدہ عرب امارات 3 1 2 0 0 2 −1.235
4  نیدرلینڈز 3 0 3 0 0 0 −2.147
ماخذ: [17]

مقابلوں کی تفصیل

[ترمیم]

23 مئی 2018ء کو، آئی سی سی نے کوالیفائر ٹورنامنٹ کے تمام مقابلوں کی تفصیل کی تصدیق کی۔ [18]

7 جولائی 2018
16:00 (د/ر)
سکور کارڈ
نیدرلینڈز 
137/3 (20 اوورز)
ب
 متحدہ عرب امارات
138/4 (19.4 اوورز)
نشا علی 69 (59)
کیرولین ڈی فوو 3/31 (3.4 اوورز)
متحدہ عرب امارات خواتین نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کیمپونگ کرکٹ کلب, یوتریخت
امپائر: احمد شاہ پکٹین (افغانستان) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: نشا علی (متحدہ عرب امارات)

7 جولائی 2018
16:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پاپوا نیو گنی 
84/6 (20 اوورز)
ب
 بنگلادیش
86/2 (14.5 اوورز)
ویرو فرینک 27 (26)
پنا گھوش 2/15 (4 اوورز)
شمیمہ سلطانہ 35 (36)
وکی آرا 1/13 (3 اوورز)
پاؤکے سیاکا 1/13 (3 اوورز)
بنگلہ دیش خواتین نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: پم وین لیمٹ (نیدرلینڈز) اور کلیئر پولوساک (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: شمیمہ سلطانہ (بنگلہ دیش)

8 جولائی 2018
16:00 (د/ر)
سکور کارڈ
نیدرلینڈز 
42 (18 اوورز)
ب
 بنگلادیش
44/3 (7.5 اوورز)
سٹیری کالس 15 (40)
رومانہ احمد 3/2 (3 اوورز)
بنگلہ دیش خواتین نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کیمپونگ کرکٹ کلب, یوتریخت
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور کلیئر پولوساک (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: فہیمہ خاتون (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سلور سیگرز (نیدرلینڈز) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔

8 جولائی 2018
16:00 (د/ر)
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات 
83 (20 اوورز)
ب
 پاپوا نیو گنی
84/8 (19.5 اوورز)
پاپوانیوگنی خواتین 2 وکٹوں سے جیت گئی۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: سوریڈفرن (انگلینڈ) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: برینڈا تاؤ (پاپوانیوگنی)
  • متحدہ عرب امارات کی خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ناؤانی وار (پاپوانیوگنی) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔

10 جولائی 2018
16:00 (د/ر)
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات 
39 (16.2 اوورز)
ب
 بنگلادیش
40/2 (6.5 اوورز)
ایشا اوزا 18 (35)
فہیمہ خاتون 4/8 (4 اوورز)
نگارسلطانہ 21* (22)
نشا علی 1/7 (0.5 اوورز)
بنگلہ دیش خواتین نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کیمپونگ کرکٹ کلب, یوتریخت
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور پم وین لیمٹ (نیدرلینڈز)
بہترین کھلاڑی: فہیمہ خاتون (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نیہا شرما (متحدہ عرب امارات) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
  • فہیمہ خاتون (بنگلہ دیش) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی ہیٹ ٹرک کی۔[19]

10 جولائی 2018
16:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پاپوا نیو گنی 
129/5 (20 اوورز)
ب
 نیدرلینڈز
85 (16.4 اوورز)
کوپی جان 40 (47)
چیر وین سلوبی 1/12 (3 اوورز)
پاپوا نیو گنی خواتین 44 رنز سے جیت گئی۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: احمد شاہ پکٹین (افغانستان) اور سوریڈفرن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: مائری ٹام (پاپوانیوگنی)
  • نیدرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

گروپ بی

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  آئرلینڈ 3 3 0 0 0 6 1.669
2  اسکاٹ لینڈ 3 2 1 0 0 4 1.359
3  یوگنڈا 3 1 2 0 0 2 −1.699
4  تھائی لینڈ 3 0 3 0 0 0 −0.917
ماخذ: [20]


7 جولائی 2018
12:00
سکور کارڈ
تھائی لینڈ 
92/7 (20 اوورز)
ب
 آئرلینڈ
93/3 (16.2 اوورز)
آئرلینڈ خواتین نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کیمپونگ کرکٹ کلب, یوتریخت
امپائر: سوریڈفرن (انگلینڈ) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: کلیئر شلنگٹن (آئرلینڈ)
  • آئرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

7 جولائی 2018
12:00
سکور کارڈ
یوگنڈا 
43 (15.3 اوورز)
ب
 اسکاٹ لینڈ
47/1 (6.5 اوورز)
کیون ایوینو 13 (21)
ریچل ہاکنز 3/3 (3 اوورز)
سکاٹ لینڈ خواتین نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور کلیئر پولوساک (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ریچل ہاکنز (سکاٹ لینڈ)

8 جولائی 2018
12:00
سکور کارڈ
تھائی لینڈ 
67/9 (20 اوورز)
ب
 یوگنڈا
68/6 (18.1 اوورز)
یوگنڈا خواتین 4 وکٹوں سے جیت گئی۔
کیمپونگ کرکٹ کلب, یوتریخت
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور احمد شاہ پکٹین (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: اماکیولیٹ نقیسوئی (یوگنڈا)
  • یوگنڈا کی خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میری نالول اور سٹیفانی نمپینا (یوگنڈا) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

8 جولائی 2018
12:00
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ 
98/2 (20 اوورز)
ب
 آئرلینڈ
99/1 (15.4 اوورز)
سارہ برائس 49* (55)
لاورا ڈیلانی 1/13 (4 اوورز)
آئرلینڈ خواتین 9 وکٹوں سے جیت گئی۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: پم وین لیمٹ (نیدرلینڈز) اور سوریڈفرن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: کلیئر شلنگٹن (آئرلینڈ)
  • آئرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

10 جولائی 2018
12:00
سکور کارڈ
اسکاٹ لینڈ 
97/6 (20 اوورز)
ب
 تھائی لینڈ
70 (17.2 اوورز)
سکاٹ لینڈ خواتین ٹیم 27 رنز سے جیت گئی۔
کیمپونگ کرکٹ کلب, یوتریخت
امپائر: پم وین لیمٹ (نیدرلینڈز) اور کلیئر پولوساک (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کیتھرین برائس (سکاٹ لینڈ)
  • سکاٹ خواتین ویمن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • روتھ ولس (سکاٹ لینڈ) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔

10 جولائی 2018
12:00
سکور کارڈ
یوگنڈا 
78/8 (20 اوورز)
ب
 آئرلینڈ
79/2 (12.1 اوورز)
آئرلینڈ خواتین 8 وکٹوں سے جیت گئی۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: احمد شاہ پکٹین (افغانستان) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: سیارا میٹکالف (آئرلینڈ)
  • آئرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پریکو نکیٹینڈے (یوگنڈا)نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • سیارا میٹکالف (آئرلینڈ) نے آئرلینڈ کے لیے اپنی 100ویں وکٹ حاصل کی۔[21][22]

سیمی فائنل مقابلے

[ترمیم]
سیمی فائنل 1
12 جولائی 2018ء
12:00
سکور کارڈ
آئرلینڈ 
113/6 (20 اوورز)
ب
 پاپوا نیو گنی
86 (19.2 اوورز)
گیبی لیوس 36 (33)
وکی آرا 2/23 (4 اوورز)
برینڈا تاؤ 22 (39)
لوسی او ریلی 3/13 (3.2 اوورز)
آئرلینڈ خواتین 27 رنز سے جیت گئی۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: کلیئر پولوساک (آسٹریلیا) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: لوسی او ریلی (آئرلینڈ)
  • پاپوا نیو گنی کی خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کایا اروا نے پاپوانیوگنی کی کپتانی کی۔[23]

پلے آف سیمی فائنل 1
12 جولائی 2018ء
12:00
سکور کارڈ
نیدرلینڈز 
118/3 (20 اوورز)
ب
 یوگنڈا
119/4 (18.3 اوورز)
یوگنڈا خواتین نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کیمپونگ کرکٹ کلب, یوتریخت
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور احمد شاہ پکٹین (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: گرٹروڈ کینڈیرو (یوگنڈا)
  • نیدرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

سیمی فائنل 2
12 جولائی 2018ء
16:00 (د/ر)
سکور کارڈ
بنگلادیش 
125/6 (20 اوورز)
ب
 اسکاٹ لینڈ
76/7 (20 اوورز)
سارہ برائس 31 (44)
رومانہ احمد 2/10 (4 اوورز)
بنگلہ دیش خواتین 49 رنز سے جیت گئی۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: کلیئر پولوساک (آسٹریلیا) اور سوریڈفرن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: رومانہ احمد (بنگلہ دیش)
  • سکاٹ لینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پلے آف سیمی فائنل 2
12 جولائی 2018ء
16:00 (د/ر)
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات 
50 (18.1 اوورز)
ب
 تھائی لینڈ
51/3 (15.3 اوورز)
تھائی لینڈ خواتین نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کیمپونگ کرکٹ کلب, یوتریخت
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور پم وین لیمٹ (نیدرلینڈز)
بہترین کھلاڑی: چنیڈا ستھیروانگ (تھائی لینڈ)
  • متحدہ عرب امارات کی خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اشنی منانیلاج اور نمیتا ڈیسوزا (متحدہ عرب امارات) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

پلے آف میچز

[ترمیم]
7ویں پوزیشن کا پلے آف
14 جولائی 2018ء
10:00
سکور کارڈ
نیدرلینڈز 
146/3 (20 اوورز)
ب
 متحدہ عرب امارات
146/9 (20 اوورز)
سٹیری کالس 79 (65)
نشا علی 1/20 (3 اوورز)
نشا علی 37 (28)
لیزا کلوکگیٹرز 3/34 (4 اوورز)
میچ برابر
(متحدہ عرب امارات کی خواتین نے سپر اوور) جیت لیا۔

وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور احمد شاہ پکٹین (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: سٹیری کالس (نیدرلینڈز)
  • متحدہ عرب امارات کی خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جولیٹ پوسٹ (نیدرلینڈز) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔

5ویں پوزیشن کا پلے آف
14 جولائی 2018ء
14:00
سکور کارڈ
تھائی لینڈ 
113/7 (20 اوورز)
ب
 یوگنڈا
79/8 (20 اوورز)
تھائی لینڈ خواتین ٹیم 34 رنز سے جیت گئی۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: رولینڈ بلیک (آئرلینڈ) اور پم وین لیمٹ (نیدرلینڈز)
بہترین کھلاڑی: نطایا بوچاتھم (تھائی لینڈ)
  • یوگنڈا کی خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسری پوزیشن کا پلے آف
14 جولائی 2018ء
12:00
سکور کارڈ
پاپوا نیو گنی 
101/6 (20 اوورز)
ب
 اسکاٹ لینڈ
102/0 (17 اوورز)
ویرو فرینک 28* (28)
ہننا رینی 2/22 (4 اوورز)
سکاٹ لینڈ خواتین نے 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
کیمپونگ کرکٹ کلب, یوتریخت
امپائر: کلیئر پولوساک (آسٹریلیا) اور جیکولین ولیمز (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: کیتھرین برائس (سکاٹ لینڈ)
  • سکاٹ لینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

14 جولائی 2018ء
16:00 (د/ر)
سکور کارڈ
بنگلادیش 
122/9 (20 اوورز)
ب
 آئرلینڈ
95 (18.4 اوورز)
عائشہ رحمان 46 (42)
لوسی او ریلی 4/28 (4 اوورز)
گیبی لیوس 26 (30)
پنا گھوش 5/16 (4 اوورز)
بنگلہ دیش خواتین 25 رنز سے جیت گئی۔
کیمپونگ کرکٹ کلب, یوتریخت
امپائر: کلیئر پولوساک (آسٹریلیا) اور سوریڈفرن (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: پنا گھوش (بنگلہ دیش)
  • آئرلینڈ خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پنا گھوش (بنگلہ دیش) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔[24]

ٹیموں کی فائنل ترتیب

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم
پہلی  بنگلادیش
دوسری  آئرلینڈ
تیسری  اسکاٹ لینڈ
چوتھی  پاپوا نیو گنی
پانچویں  تھائی لینڈ
چھٹی  یوگنڈا
ساتویں  متحدہ عرب امارات
اٹھویں  نیدرلینڈز

  اہل :آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی 2018ء

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ICC Women's World Twenty20 2018 venues announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2018 
  2. ^ ا ب "Squads and fixtures announced for Women's World T20 Qualifier"۔ International Cricket Council۔ 3 April 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2017 
  3. ^ ا ب "Teams arrive in Stirling ahead of ICC Women's World T20 Qualifier - Europe/ Americas"۔ International Cricket Council۔ 14 August 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2017 
  4. "PNG Lewas through to next stage of qualification for WWT20"۔ International Cricket Council۔ 4 May 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2017 
  5. "Scotland and Netherlands through to global qualifier after double win for the Dutch"۔ International Cricket Council۔ 20 August 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2017 
  6. "Netherlands qualify for next stage"۔ Cricket Europe۔ 19 August 2017۔ 19 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2017 
  7. "Uganda are Africa women's cricket T20 champions"۔ The Independent (Uganda)۔ 16 September 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2017 
  8. ^ ا ب "Thailand and UAE win places in the ICC Women's World T20 Qualifier"۔ International Cricket Council۔ 26 November 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  9. ^ ا ب "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  10. ^ ا ب "Bangladesh squad for Ireland T20Is, World T20 Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2018 
  11. "Laura Delany to lead Ireland Women in busy summer"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018 
  12. "Selectie Nederlands dames XI voor T20 Qualifier"۔ Koninklijke Nederlandse Cricket Bond۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  13. "CPNG name Lewas for World Qualifiers"۔ Post Courier۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2018 
  14. "Women's ICC World T20 Squad Announced"۔ Cricket Scotland۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  15. "Awino to lead Lady Cricket Cranes in Netherlands at T20 Global Qualifiers"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2018 
  16. ^ ا ب "UAE women's cricket team for World Twenty20 Qualifier announced"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2018 
  17. "2018 ICC Women's World Twenty20 Qualifier Group A table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2018 
  18. "ICC Women's World T20 Qualifier schedule announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018 
  19. "2018 ICC Women's World Twenty20 Qualifier Group B table"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2018 
  20. "'Special occasion to get to 100 wickets' – سیارا میٹکالف"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2018 
  21. "Ireland Women complete comprehensive win over Uganda to top Group and move to Semi-Finals"۔ Cricket Ireland۔ 11 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2018