آج کی تازہ خبر | |
---|---|
Poster | |
ہدایت کار | راجندر بھاٹیا |
ستارے | کرن کمار رادھا سلوجا آئی ایس جوہر اسرانی |
موسیقی | شنکر جے کشن |
تاریخ نمائش | 1973 |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
آج کی تازہ خبر1973 میں بنائی گئی بالی ووڈ کی ایک مزاحیہ فلم ہے جس کی ہدایت کاری راجندر بھاٹیا نے کی تھی۔ اس کے ستارے کرن کمار اور رادھا سلوجا تھے ۔ یہ فلم بعد میں پہکا پہکی کے نام سے مراٹھی زبان میں دوبارہ بنائی گئی تھی۔اور ہندی میں اسے دوبارہ گول مال ریٹرن کے نام سے بنایا گیا تھا . [1]
تمام بول حسرت جے پوری نے لکھے; تمام موسیقی شنکر جے کشن نے کمپوز کی۔
نمبر. | عنوان | آواز | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "کھلتا ہوا شباب ہے" | آشا بھوسلے | |
2. | "مجھے میری بیوی سے بچاؤ" | کشور کمار | |
3. | "رات ہے بات ہے" | کشور کمار | |
4. | "ھیپی برتھ ڈے ٹو پنکی" | آشا بھوسلے |
سال | کام/تخلیق | اعزاز | نتیجہ |
---|---|---|---|
1974 | اسرانی | فلم فئیر، بہترین کامیڈین | فاتح |