آرتھر اینتھونی میکڈانل | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 مئی 1854ء [1][2] بہار |
وفات | 28 دسمبر 1930ء (76 سال)[1][3][2] اوکسفرڈ |
شہریت | ![]() ![]() |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کارپس کرسٹی کالج، اوکسفرڈ جامعہ گوٹنجن جامعہ لائپزش |
پیشہ | مستشرق [4]، ماہر ہندویات [4]، استاد جامعہ ، ماہرِ لسانیات ، مترجم |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][5] |
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ |
اعزازات | |
فیلو آف برٹش اکیڈمی |
|
درستی - ترمیم ![]() |
میکڈانل، آرتھر اینتھونی (1930ء - 1854ء، Macdonnel, Arthur Anthony) میکڈانل برطانیہ کے مشہور عالم ہیں جو اپنے وقت کے سنسکرت کے بہت بڑے عالم تصور کیے جاتے ہیں۔ انھوں نے سنسکرت زبان و ادب پر کئی کتابیں لکھیں۔ وید کی نہایت معیاری گرامر مرتب کی اور سنسکرت، انگریزی لغت بھی بڑی محنت سے تیار کی۔