آستھا گل

آستھا گل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 جون 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.63 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 55 کلو گرام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سکھ مت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
آلہ موسیقی صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحات[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آستھا گل ایک ہندوستانی گلوکارہ ہیں۔ وہ دہلی سے ہے۔ وہ ہندی فلمی گانا گانے کے لیے جانی جاتت ہے۔ ان کے بالی ووڈ پلے بیک گلوکار کیریئر کی شروعات 2014 میں فلم فُگلی [3] کے گانے دھپ چک سے ہوئی تھی۔

اس نے بعد میں فلم ''خوبصورت '' کے '' ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے '' [4] جیسے ہٹ گانے بھی گائے۔ بادشاہ کے ساتھ گایا گانا ، ڈی جے والے بابو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا اور اس کی ریلیز کے ایک ماہ کے اندر ہی یوٹیوب پر 70 لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا۔ [5]

فلمی گیت

[ترمیم]
سال مووی گانے کا نام گلوکار میوزک ڈائریکٹر
2014 فگلی دھپ چک بادشاہ ، رفتار ، آستھا گل رفتار
2014 خوبصورت ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے بادشاہ، آستھا گل رفتار

سنگل گیت

[ترمیم]
گانے کا نام اداکار میوزک ڈائریکٹر البم
ڈی جے والے بابو بادشاہ ، آستھا گل بادشاہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Aastha Gill — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
  2. ربط: https://www.imdb.com/name/nm9760305/
  3. "Watch 'Fugly' gang do 'Dhup Chik'"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014 
  4. "Exclusive: 'I'm really happy to sing for Sonam Kapoor,' says 'Khoobsurat' singer Aastha Gill"۔ Apunkachoice۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014 
  5. "Video: Badshah's 'DJ Waley Babu' is Party Anthem Of 2015"۔ Bollyspice۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2015