احمد علی بٹ

احمد علی بٹ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 مارچ 1976ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ظل ہما   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار ،  ماڈل ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  مزاحیہ اداکار ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

احمدعلى بٹ۔نا صرف ایک مشہور پاکستانی اداکار ہیں بلکہ راک موسیقار کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے 1990 کے وسط کے دوران میں اپنے کیریئر کا آغازکے دو بینڈوں کو ضم کرنے کے بعد کیا جسے آج اب اٹیٹی پریڈگرام (ای پی) کے نام سے جانا جاتا ہے۔[1]

خاندان

[ترمیم]

احمد علی بٹ جہاں رضوی کے خاندان سے تعلق رکھنے کے ساتھ ساتھ گلوکارہ ظل ہما کے بیٹے اور ملکہ ترنم نورجہاں کے نواسے ہیں ۔

پیشہ ورانہ زندگی

[ترمیم]

اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز انھوں نے تھیٹر کے مشہور ڈرامے مولا جٹ اور انسپیکٹر کھوجی کی ڈائریکشن سے کیا۔اداکاری کی ابتدا  مشہور سٹ کام "جٹ اور بونڈ" سے کی جسے بہت پزیرائی حاصل ہوئی۔

ٹیلی ویژن

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ahmad Ali Butt Getting Married with British Girl Fatima"۔ Webnews۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-01