ارجنٹائن کرکٹ ایسوسی ایشن | |
---|---|
کھیل | کرکٹ |
اختیارات | ارجنٹینا |
تاسیس | 1913 |
الحاق | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
تاریخ الحاق | 1974 (ایسوسی ایٹ رکن) |
علاقائی الحاق | آئی سی سی امریکا |
صدر دفتر | بیونس آئرس |
صدر | ہرنان پیریرا |
نائب صدر | مارٹن کورٹابریا |
ڈینیئل سوٹن | |
باضابطہ ویب سائٹ | |
cricketargentina | |
ارجنٹائن کرکٹ ایسوسی ایشن (ہسپانوی: Asoción de Cíquet Arjentino) جسے کرکٹ ارجنٹائن بھی کہا جاتا ہے ارجنٹائن میں کرکٹ کے کھیل کی گورننگ باڈی ہے۔ یہ تنظیم 1913ء میں قائم کی گئی تھی، یہ 1974ء سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایسوسی ایٹ ممبر رہا ہے۔ اس کا صدر دفتر بیونس آئرس میں واقع ہے، جہاں ارجنٹائن کا قدیم ترین کرکٹ کلب واقع ہے۔ [1][2]