ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | چیانگ مائی, تھائی لینڈ | 29 مارچ 2007
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز |
حیثیت | بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
واحد ٹی20(کیپ 21) | 6 اکتوبر 2022 بمقابلہ پاکستان |
ماخذ: Cricinfo، 29 جنوری 2023ء |
افیسارا سوانچونراتھی (پیدائش 29 مارچ 2007) تھائی لینڈ کی ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ 2022ء ویمنز ایشیا کپ میں تھائی ٹیم کا حصہ تھیں اور پاکستان کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2]