امام | |
---|---|
الدمیاطی | |
(عربی میں: عبد المُؤمن بن خلف بن أبي الحسن بن شرف بن الخضر بن موسى الدُمياطي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1217ء |
وفات | سنہ 1306ء (88–89 سال) قاہرہ |
عملی زندگی | |
استاد | حافظ المنذری ، عز بن عبد السلام |
نمایاں شاگرد | یوسف بن عبد الرحمن المزی ، علم الدین البرزالی ، ذہبی ، ابن سید الناس ، تقی الدین سبکی ، ابن کثیر |
پیشہ | فقیہ ، عالم |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
الدمیاطی، عبد المومن بن خلف بن شرف بن خضر بن موسیٰ الدمیاتی ( عربی: الدمياطي )، جنہیں عام طور پر الدمیاطی کے نام سے جانا جاتا ہے، 13ویں صدی کے مصر کے معروف عالم ، محدث ، مفسر ،الہٰیات دان اور فقیہ تھے۔آپ نے نوجوانی میں علم حاصل کرنے کے لیے پورے مشرق وسطیٰ کے اسفار کیے اور بعد میں قاہرہ میں سکونت اختیار کی علم حاصل کیا اور انتہائی معتبر اداروں میں پڑھانا شروع کیا۔ [1]
سنہ (632 ہجری) میں علم حدیث تلاش کی آغاز میں اسکندریہ کا سفر کیا اور سال (643 ہجری) میں حج کیا۔ سال (645ھ) میں شام کا سفر کیا اور مصر واپس آنے سے پہلے ایک ماہ وہاں قیام کیا ۔ [9] . [10]
آپ کی وفات ذو القعدہ سنہ 705 ہجری میں قاہرہ میں ہوا اور باب النصر قبرستان میں دفن ہوئے۔ [11] [12]
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في: |تاريخ أرشيف=
(معاونت)
مضامین بسلسلہ |