المغرب کے صوبے اور پریفیکچر (انگریزی: Prefectures and provinces of Morocco) ْ75 دوسرے درجے کی انتظامی ذیلی تقسیم ہیں، جو 13 پریفیکچر اور 62 صوبوں پر مشتمل ہے۔ [1] یہ المغرب کے 12 علاقوں کی ذیلی تقسیم ہیں۔
المغرب 13 پریفیکچر اور 62 صوبوں پر مشتمل ہے۔ [1]