ام كلثوم بنت ابی بکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 634ء مدینہ منورہ |
تاریخ وفات | سنہ 660ء (25–26 سال) |
شوہر | طلحہ بن عبید اللہ |
اولاد | زکریا بن طلحہ ، عائشہ بنت طلحہ ، یوسف بن طلحہ |
والد | ابوبکر صدیق |
والدہ | حبيبہ بنت خارجہ |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
ام کلثوم بنت ابو بکر ایک حدیث کی راویہ تھیں جو ابوبکر اور حبیبہ بنت خارجہ کی بیٹی تھیں۔ وہ عائشہ بنت ابی بکر کی بہن تھیں۔ ان کا شمار تابعی میں ہوتا ہے۔
ام کلثوم اپنے والد ابوبکر کی وفات کے فورا بعد ہی مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔[1]
ام کلثوم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے حدیث نقل کی، جن میں سے کچھ حدیث بخاری، مسلم، النساء اور ابن ماجہ نے جمع کیں ہیں۔[2]
بسلسلہ مضامین: |
اہم شخصیات
|
تعطیلات ومناسبات
|