انیردھ رائے چودھری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 جولائی 1964ء (60 سال) بھارت |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس [1] |
کارہائے نمایاں | پنک (2016ء فلم) |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
انیردھ رائے چودھری (انگریزی: Aniruddha Roy Chowdhury) ایک ہندوستانی فلم ڈائریکٹر ہے۔ وہ متعدد بنگالی اور ہندی فلموں کے ہدایت کار اور پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے انتہائی کامیاب ہندی فلم پنک کی ہدایت کاری کی جس کو فلمی نقادوں اور فلمی شائقین کی طرف سے یکساں پذیرائی ملی۔