ایان راماگے

ایان راماگے
ذاتی معلومات
مکمل نامایان نارمن راماگے
پیدائش (1958-11-05) 5 نومبر 1958 (عمر 66 برس)
ایڈنبرگ, سکاٹ لینڈ
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر35 (2008–2017)
ٹی 20 امپائر7 (2012–2018)
ماخذ: کرک انفو، 13 جون 2018ء

ایان راماگے (پیدائش: 5 نومبر 1958ء) سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] وہ 24 اگست 2008ء کو بیلفاسٹ میں آئرلینڈ اور کینیا کے درمیان اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھڑے ہوئے۔ [2] وہ 24 جولائی 2012ء کو ہیگ میں بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ کے درمیان اپنے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں کھڑے ہوئے۔ [3] جنوری 2018ء میں انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے 17 آن فیلڈ امپائروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [4] مارچ 2019ءمیں راماگے نے بین الاقوامی ذمہ داریوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا لیکن وہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔ [5]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ian Ramage"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017 
  2. "Kenya tour of England, Ireland, Scotland and Netherlands, 1st ODI: Ireland v Kenya at Belfast, Aug 24, 2008"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017 
  3. "Bangladesh tour of Ireland and Netherlands, Only T20I: Bangladesh v Scotland at The Hague, Jul 24, 2012"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2017 
  4. "Match officials appointed for U19 Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2018 
  5. "Ian Ramage Retires from International Umpiring"۔ Cricket Scotland۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2019