تاریخ | 15 جون – 24 جون[1] |
---|---|
منتظم | ایشیائی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | ایک روزہ بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ-روبن, ناک آؤٹ |
میزبان | ![]() |
فاتح | ![]() |
رنر اپ | ![]() |
شریک ٹیمیں | 4 |
کل مقابلے | 7 |
بہترین کھلاڑی | ![]() |
کثیر رنز | ![]() |
کثیر وکٹیں | ![]() |
ایشیا کپ 2010ء (جسے مائیکرو میکس ایشیا کپ بھی کہا جاتا ہے) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دسواں ایڈیشن تھا جو 15 سے 24 جون 2010ء تک سری لنکا میں منعقد ہوا تھا۔ مقابلے میں صرف ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک بھارت ، پاکستان ، سری لنکا اور بنگلہ دیش حصہ لے رہے تھے۔ بھارت نے فائنل میں سری لنکا کو 81 رنز سے شکست دے کر ریکارڈ 5واں ایشیا کپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 265 رنز 88.33 کی اوسط اور 164.59 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ مین آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔
ٹورنامنٹ میں شریک چاروں ٹیموں کے سکواڈز کا اعلان متعلقہ کرکٹ بورڈز نے جون کے اوائل میں کیا تھا۔[2]
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
---|---|---|---|
پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | ب پ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ![]() |
3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 2 | 14 | 1.424 |
2 | ![]() |
3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 1 | 9 | 0.275 |
3 | ![]() |
3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 1 | 5 | 0.788 |
4 | ![]() |
3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 0 | 0 | −2.627 |
ہر وقت مقامی (متناسق عالمی وقت+05:30)
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||
ب
|
||
دنیش کارتک کو 84 گیندوں پر 66 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا جبکہ پاکستان کے شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ کے دوران 3 میچوں میں 265 رنز بنانے پر مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ [11]