این اے۔163 (بہاولنگر-4) NA-163 Bahawalnagar-IV | |
---|---|
انتخابی حلقہ حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس اور تحصیل ہارون آباد (جزوی) بشمول ہارون آباد شہر۔ |
ووٹر | 488,700 [1] |
حلقہ | |
رکن | محمد اعجاز الحق |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ض) |
پچھلا حلقہ | این اے۔191 بہاولنگر-4 (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔163 (بہاولنگر-4) پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ [2]
سنہ 2002ء کے عام انتخابات 10 اکتوبر، 2002ء کو منعقد ہوئے۔ مسلم لیگ (ق) کے محمد اعجاز الحق 55,109 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[3]
سنہ 2008ء کے عام انتخابات 18 فروری، 2008ء کو ہوئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے محمد افضل سندھو 83,903 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ [4]
سنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔ مسلم لیگ (ض) کے محمد اعجاز الحق 79,306 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔[5]
سنہ 2018ء کے عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو منعقد ہوئے جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نور الحسن تنویر نے 91763 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے انتخابی حلقہ این اے 163 (بہاولنگر 4) سے کامیاب امیدوار درج ذیل ہے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
محمد اعجاز الحق | پاکستان مسلم لیگ (ض) | 84312 |
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |