![]() | |
قسم | براڈ کاسٹ، ٹیلی ویژن اور آن لائن |
---|---|
ملک | بھارت |
دستیابی | قومی سطح |
مالک | نیٹ ورک 18 |
کلیدی شخصیات | امیش اپادھیائے |
تاریخ شروعات | 27 اگست 1995 |
وضع تصویر | 480i (16:9 ایس ڈی ٹی وی) 720p (ایچ ڈی ٹی وی) |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
ای ٹی وی نیٹ ورک بھارت کے ساٹیلائٹ ٹیلی ویژن چینلز کا ایک بہت بڑا نیٹ ورک ہے، جو نیوز اور اینٹرٹائنمنٹ چینلز چلاتا ہے۔ اس کا مرکز شہر حیدر آباد بھارت میں ہے۔
شہر حیدرآباد کے تیلگو اخبار ایناڈو (آج) نے اپنا ایک ٹی وی چینل شروع کیا، جس کا آغاز 27 اگست 1995 کو ہوا۔[1] پہلے یہ ساٹیلائٹ چینل تھا، پھر علاقائی چینل کی شکل اختیار کیا اور آج 18 نیٹ ورک چینلز چلاتا ہے۔ 2013 میں راموجی گروپ کمپنی کی ملکیت یہ نیٹ ورک بھارت کے کئی زبانوں میں نشریات کرتا ہے۔ جس میں ای ٹی وی اردو بھی ایک ہے۔
ای ٹی وی نیٹ ورک ایک چینلوں کا گلدستہ ہے جو کئی علاقائی زبانوں میں ہے۔ اور اس کے مختلف چینل مختلف تین کمپنیاں چلاتی ہیں، جو ذیل میں درج ہیں۔