শহীদ আব্দুর রব সেরনিয়াবাত স্টেডিয়াম | |
باریسال اسٹیڈیم باریسال ڈسٹرکٹ اسٹیڈیم | |
مقام | بینڈ روڈ، باریسال، بنگلہ دیش |
---|---|
جغرافیائی متناسق نظام | 22°41′11.24″N 90°22′5.44″E / 22.6864556°N 90.3681778°E |
مالک | نیشنل اسپورٹس کونسل[1] |
عامل | نیشنل اسپورٹس کونسل[1] |
گنجائش | 30,000 |
میدانی حصہ | 188 m x 150 m (Oval) |
رقبہ | 29.15 |
سطح | گھاس [2] |
تعمیر | |
تعمیر | 1966 |
کرایہ دار | |
بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم باریسال ڈویژن فارچیون باریشال کیرتنکھولا ایف سی |
باریسال ڈویژنل اسٹیڈیم ( شہید عبد رب سیرنی آباد اسٹیڈیم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) یہ بنگلہ دیش میں ایک کثیر مقصدی اسٹیڈیم ہے۔ اس وقت یہ زیادہ تر فٹ بال اور کرکٹ میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسٹیڈیم میں 30,000 افراد جمع ہو سکتے ہیں۔ [3]
اسٹیڈیم نے 26 اکتوبر 2019ء کو بنگلہ دیش انڈر 19 اور سری لنکا انڈر 19 کے درمیان اپنے پہلے یوتھ بین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کی۔