باسی پن

باسی ڈبل روٹی

باسی پن کی اصطلاح بنیادی طور پر کھانے پینے کی اشیاء اور استعمال کی اشیاء میں نظر آنے والے اور محسوس ہونے والے فرق کو کہتے ہیں جس کی وجہ سے صفتًا خرابی نظر آتی ہے، اس چیز کو کھانے یا رکھنے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے، اس چیز کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہے اور دوسری طرف، کوئی بھی کسی چیز کی نئی شکل اصل چیز سے بہتر، دل کش، پر کشش اور صحت کے لیے مفید معلوم ہوتی ہے۔ باسی پن کی عام مثالیں: دو دن پرانا کھانا، سڑے ہوئے پھل، مرجھائے ہوئے پھول وغیرہ۔

بعض اوقات کسی چیز کی نیاپن کھو دینے کو بھی باسی کہا جاتا ہے، جیسے پرانی خبریں، پرانی کہانیاں اور حکمت عملیاں، وغیرہ۔

ایج آف مائتھالوجی فلم بنانے کے لیے اینسیمبل اسٹوڈیوز نے قبل ازیں منظر عام پر آنے والی فلم ایج آف امپائرز سیریز کی تاریخ کی تکرار پر توجہ سے ہٹنے کا فیصلہ کیا تاکہ تعطل اور دہرانے سے بچا جا سکے اور ناظرین کو باسی پن کا احساس نہ ہو۔ اس سے انھیں نئے خیالات اور تصورات پر کام کرنے کا موقع ملا۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Stuart Bishop (2002-08-19)۔ "Interview: Rock of Ages"۔ C&VG۔ 8 जुलाई 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2007