بریجٹ آلچن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 فروری 1927ء اوکسفرڈ |
تاریخ وفات | 27 جون 2017ء (90 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | University of Cape Town |
پیشہ | ماہر انسانیات ، ماہر آثاریات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][3] |
نوکریاں | وولفسن |
درستی - ترمیم ![]() |
بریجٹ آلچن (انگریزی: Bridget Allchin) ایک ماہر آثار قدیمہ تھیں جو جنوب ایشیائی آثار قدیمہ میں مہارت رکھتی تھیں۔ [4][5] انھوں نے بہت سی تخقیقات شائع کیں، جن میں سے کچھ اپنے شوہر ریمنڈ آلچن کے ساتھ مل کر لکھیں۔