Cathedral of Burgo de Osma | |
---|---|
Cathedral of Burgo de Osma | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 41°35′08″N 3°04′16″W / 41.585629°N 3.071°W |
مذہبی انتساب | Catholic |
کمشنری | Roman Catholic Diocese of Osma-Soria |
صوبہ | صوبہ سوریا |
علاقہ | قشتالہ اور لیون |
ملک | ہسپانیہ |
حیثیت | Active |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | Cathedral |
طرز تعمیر | گوتھک فن تعمیر, باروکے, Neoclassic |
سنگ بنیاد | 1232 |
سنہ تکمیل | 1784 |
انتہائی بلندی | 72m/236ft[1] |
بورگو دے اوسما گرجا گھر اسپین کے ایل بر بورگو دے میں موجود ہے۔ یہ گرجاگھر رومنیسکیو گرجاگھر کے جگہ پر بنا ہوا ہے۔ یہ سپین کی قرون وسطیٰٰ عمارتوں میں ں سے ایک ہے۔۔ یہ سب سے زیادہ سنبھال کے رکھی جانے والی عمارت ہے۔ ۔[2][3]
اسے 13 وی صدی کی گوتھک فنّ تعمیر کا سب سے خوبصورت نمونہ مانا جاتا ہے۔ اس عمارت کی تعمیر 1232 میں شروع ہوئی تھے اور یہ 1784 میں بن کر تیار ہوئی۔ اس کا مٹھ 1512 عیسوی میں بنایا گیا۔ اس کا گھنٹا گھر 1739 میں بنا۔ اس گرجاگھر کو بی بی مریم کے عقیدہ کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔ ۔۔[4]
اس عجائب خانہ میں مذہب سے متعلق اشیا دستیاب ہے۔
http://www.posadadelcanonigo.es/pagesi/burgo1.htmآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ posadadelcanonigo.es (Error: unknown archive URL) *