بوٹا سنگھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ضلع جالندھر، پنجاب، برطانوی راج |
وفات | فروری 1957 19 شاہدرہ، پاکستان |
مدفن | میانی صاحب قبرستان |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | مملکت متحدہ |
دیگر نام | شہید محبت بوٹا سنگھ |
زوجہ | زینب |
اولاد | تنویر کور (بعد میں سلطانہ) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
وجہ شہرت | دُکھی داستان محبت کی وجہ سے |
درستی - ترمیم |
بوٹا سنگھ برطانوی فوج کا ایک سابق فوجی تھا جو دوسری جنگ عظیم کے دوران میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی کمانڈ میں برما کے محاذ پر لڑا تھا۔[1]بوٹا سنگھ پاکستان اور بھارت میں اپنی دُکھی داستان محبت کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس نے 1947 میں تقسیم ہند کے وقت ہونے والے بلووں میں ایک مسلمان لڑکی زینب کی جان بچائی تھی۔