بھوربن

بھوربن

بھوربن (Bhurban) صوبہ پنجاب کا ایک چھوٹا شہر اور ایک پہاڑی مستقر ہے۔ تفریح گاہ کا نام ایک قریبی جنگل کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ یہ مری سے تقریبا 9 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]

محل وقوع

[ترمیم]

بھوربن مری اور کشمیر روڈ کے درمیان 6000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ حال ہی میں اسے ڈبل اسلام آباد مری ایکسپریس وے سے بھی قابل رسائی بنا دیا گیا ہے۔ یہ اسلام آباد، پاکستان کے وفاقی دارالحکومت سے 45 منٹ کی مسافت پر ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Bhurban"۔ Tourism Development Corporation of Punjab (TDCP)۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-27

مزید دیکھیے

[ترمیم]

فہرست پاکستان کے پہاڑی مستقر

بیرونی روابط

[ترمیم]

33°57′21″N 73°27′06″E / 33.9557°N 73.4518°E / 33.9557; 73.4518