بھگت سدھنا | |
---|---|
بھگت سدھنا کی مسجد، سرہند
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1180 حیدرآباد سندھ کے گاؤں سیہون[1][2][3] |
مقام وفات | سرہند, پنجاب، ہندوستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | قصائی |
وجہ شہرت | گرو گرنتھ صاحب میں شامل اس کا شعر مسلمان سے گرومت اپنایا |
درستی - ترمیم |
بھگت سدھنا (Bhagat Sadhana) جنہیں سدھنا قصائی بھی کہا جاتا ہے شمالی ہندوستان کے ایک مسلمان [2][3][3][4] شاعر، سنت اور صوفی تھے جن کے اشعار گرو گرنتھ صاحب میں بھی شامل ہیں۔