بیما بھارتی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1973ء (52 سال) |
شہریت | ![]() |
جماعت | جنتا دل (متحدہ) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
بیما بھارتی (پیدائش 1 جنوری 1973 ایک ہندوستانی سیاست دان اور حکومت بہار میں گنے کی صنعت کی وزیر ہیں[1] ۔ وہ فی الحال جنتا دل (متحدہ) کی رہنما اور بہار قانون ساز اسمبلی کی رکن ہیں۔