عوامی کمپنی | |
تجارت بطور | اے ڈی ایکس: اے بی ایف اے بی |
آئی ایس آئی این | [https://iw.toolforge.org/isin/?language=en&isin=AEN000101016 AEN000101016] |
صنعت | بينکing |
قیام | اپریل 2017 |
صدر دفتر | ابوظہبی (شہر)، متحدہ عرب امارات |
کلیدی افراد | Hana Al Rostamani, Group CEO Sheikh Tahnoun bin Zayed Al Nahyan، Chairman |
مالک | [1] |
ویب سائٹ | www |
بینک ابوظہبی الاول یا فرسٹ ابوظہبی بینک (انگریزی: First Abu Dhabi Bank) (ایف اے بی) (عربی: بنك أبوظبي الأول) متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا بینک ہے۔ یہ فرسٹ گلف بینک اور نیشنل بینک آف ابوظہبی کے درمیان میں انضمام کے بعد تشکیل دیا گیا تھا۔ [2] ایف اے بی اپنی کارپوریٹ اور انویسٹمنٹ بینکنگ اور پرسنل بینکنگ فرنچائزز کے ذریعے مالیاتی حل، مصنوعات اور خدمات پیش کرتا ہے۔ اس کا ہیڈ کوارٹر ابوظہبی میں خلیفہ بزنس پارک میں ہے، بینک کی موجودگی پانچ براعظموں میں ہے: ایشیا پیسیفک، یورپ، امریکا، مشرق وسطیٰ اور افریقا۔ [3]