تحصیل وزیر آباد ضلع وزیرآباد پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام وزیر آباد ہے۔ اس میں 21 یونین کونسلیں ہیں۔ اس میں 143 دیہات شامل ہیں۔
26232