تریپورہ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹی سی اے | |
---|---|
فائل:TripuraCricketAssociationLogo.png | |
کھیل | کرکٹ |
تاسیس | 1968 |
الحاق | بی سی سی آئی |
صدر دفتر | تریپورہ کرکٹ ایسوسی ایشن، پی او چوموہانی, اگرتلا, مغربی تری پورہ, پی آئی این 799001 |
مقام | تریپورہ |
باضابطہ ویب سائٹ | |
tcalive | |
تریپورہ کرکٹ ایسوسی ایشن بھارت کی ریاست تریپورہ میں کرکٹ اور تریپورہ کرکٹ ٹیم کے لیے گورننگ باڈی ہے۔ [1] [2] [3] یہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا سے وابستہ ہے۔