حبیب علی الجفری

علي الجفري
(عربی میں: علي الجفري ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام علي زين العابدين الجفري
پیدائش 16 اپریل 1971ء (53 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جدہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش متحدہ عرب امارات   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یمن [2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب الاسلام
فرقہ الشافعي
خاندان باعلوی   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ داعية اسلامی
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مؤسسة طابة
مبادرة كلمة سواء
ویب سائٹ
ویب سائٹ http://www.alhabibali.com

حبیب علی زین العابدین الجفری (عربی: الحبيب علي زين العابدين الجفري؛ پیدائش 16 اپریل 1971ء۔ [6] ایک یمنی سنی اور صوفی عالم دین ہیں۔اسلامی اسکالر اور روحانی معلم بھی[7]یمن جو متحدہ عرب امارات کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ وہ طبح فاؤنڈیشن (مؤسسة طابـة) کے بانی ہیں۔ [8] [9] ابوظہبی ، متحدہ عرب امارات میں واقع ایک تحقیقی ادارہ کے بانی بھی ہیں۔ [10]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

علی زین العابدین الجفری 16 اپریل 1971 کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں پیدا ہوئے ہیں۔ [11] اسلامی تاریخ (20 صفر 1391ھ) میں۔ الجفری اپنے پوتے امام حسین کے ذریعے ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمدﷺ کی براہ راست اولاد سے ہیں۔ [12] ان کا سلسلہ نسب اس طرح درج ہے: وہ علی بن عبد الرحمٰن، بن علی، بن محمد، بن علوی، بن علی، بن علوی، بن علی، بن احمد، بن علوی، بن عبد الرحمن مولا العرش، ہیں۔ بن محمد، بن عبد اللہ الطریسی، بن علوی الخواص، بن ابوبکر الجفری، بن محمد، بن علی، بن محمد، بن احمد، بن محمد الفقیہ المقدم، بن علی، بن محمد صاحب۔ المربت، بن علی خلی قسام، بن علوی الثانی، بن محمد صاحب السماء، بن علوی الاول، بن عبید اللہ، بن احمد المہاجر، بن عیسیٰ الرومی، بن محمد الثانی۔ نقیب، بن علی العریدی، بن جعفر الصادق، بن محمد الباقر، بن علی زین العابدین، بن حسین، بن علیؓ بن ابی طالب اور فاطمۃ الزہرہؓ، جو محمدﷺ کی بیٹی ہیں۔ [13] انھوں نے "اسلام میں ایمان کا تصور" سمیت متعدد مضامین پر مشتمل کتابیں لکھی ہیں۔ [14]

ایوارڈز اور پہچان

[ترمیم]

2009ء میں الجفری کو جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے پرنسپل الولید بن طلال سنٹر فار مسلم کرسچن انڈرسٹینڈنگ اور اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سنٹر نے دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں میں 37 ویں نمبر پر رکھا تھا۔ [15] اس کے بعد سے وہ کئی سالوں میں اس فہرست میں اوپر چلے گے ہیں۔ فی الحال 24 ویں نمبر پر ہے۔ [15] آپ ابھی تک بقید حیات ہے۔اللہ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے۔آمین

مزید دیکھو

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/90405 — بنام: الحبيب علي الجفري، 1971‒
  2. https://gate.ahram.org.eg/News/1389813.aspx
  3. https://www.dostor.org/3332264
  4. https://books.google.com/books?id=aMaIDwAAQBAJ&pg=RA22-PA18&lpg=RA22-PA18&dq=%D8%A7%D9%84%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D9%8A%D8%A9+%D8%A7%D9%84%D9%8A%D9%85%D9%86%D9%8A+%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%A8%D9%8A%D8%A8+%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%81%D8%B1%D9%8A&source=bl&ots=4nTJU5bM4n&sig=ACfU3U34-hHjUf3vsm6Ie5CY5M4cBuWmwA&hl=ar&sa=X&ved=2ahUKEwjK3NbtoeXvAhXSgf0HHUqdAhgQ6AEwDHoFCJEBEAM#v=onepage&q&f=false
  5. https://www.aljazeera.net/encyclopedia/icons/2016/11/15/%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%A8%D9%8A%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%81%D8%B1%D9%8A-%D9%85%D9%81%D8%A7%D8%B1%D9%82%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%B5%D9%88%D9%81-%D9%88%D8%B9%D8%B4%D9%82
  6. Aquila Style: "Scholar spotlight: Habib Ali al-Jifri, a Sufi kind of love" - By Omar Shahid 21 August 2014
  7. Ricky Aggarwal (7 June 2019)۔ "Scholar spotlight: Habib Ali al-Jifri, a Sufi kind of love"۔ Aquila Style (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2019 
  8. "مؤسسة طابة للأبحاث والإستشارات | Tabah Foundation" 
  9. "مؤسسة طابة للأبحاث والإستشارات | Tabah Foundation" 
  10. Philip Lewis, Young, British and Muslim (Continuum 2007), p 76.
  11. Thomas Pierret, Religion and State in Syria: The Sunni Ulama from Coup to Revolution, p 127. آئی ایس بی این 1107026415
  12. Yvonne Y Haddad, Educating the Muslims of America, p. 151. آئی ایس بی این 0199705127
  13. "Biography | al Habib Ali AlJifri" 
  14. "The Concept of Faith in Islam - by Habib Ali al-Jifri - Full book (English and Arabic) in PDF"۔ 8 January 2013۔ 01 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2022 
  15. ^ ا ب "Habib 'Ali Zain al Abideen Al-Jifri" 

بیرونی روابط

[ترمیم]