حسن رضا خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 19 اکتوبر 1859ء |
تاریخ وفات | 18 اکتوبر 1908ء (49 سال)[1] |
وجہ وفات | بخار |
شہریت | برطانوی ہند |
مذہب | اسلام |
فقہی مسلک | حنفی |
والد | نقی علی خان |
والدہ | حسینی خانم |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
استاذ | نقی علی خان ، داغ دہلوی |
پیشہ | شاعر |
کارہائے نمایاں | ذوق نعت (کتاب) |
درستی - ترمیم |
مولانا حسن رضا خان قادری برکاتی بریلوی اسلام کے معروف عالم دین اور ایک شاعر تھے، وہ امام احمد رضا خان قادری بریلوی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ان کی شہرت کا ایک سبب ان کا لکھا ہوا نعتیہ کلام کا گلدستہ "ذوق نعت" بھی ہے، شہنشاہ سخن ان کا ایک لقب ہے
رضا علی خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلی شادی | دوسری شادی | ||||||||||||||||||||||||||||||||
(دختر) زوجہ مہدی علی | نقی علی خان | مستجاب بیگم | ببی جان | ||||||||||||||||||||||||||||||
احمد رضا خان | حسن رضا خان | ||||||||||||||||||||||||||||||||
حامد رضا خان | مصطفٰی رضا خان | ||||||||||||||||||||||||||||||||
ابراہیم رضا خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
اختر رضا خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
عسجد رضا خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
محمد حسن رضا خان صاحب 1 اکتوبر 1859ء مطابق ربیع الاول 1276 ہجری کو دہلی میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام حضرت مولانا نقی علی خان تھا
انھوں نے اپنے والد اور بڑے بھائی سے تعلیم حاصل کی، انھوں نے حضرت قطب الارشاد سراج اولیاء سید ابو الحسن حسین احمد نوری قادری برکاتی کے دست حق پرست پر بیعت کی اور سند خلافت حاصل کی۔ نعت گوئی میں آپ کے استاد مولانا احمد رضا خان جبکہ آپ شاعری میں داغ دہلوی سے بھی اصلاح لیتے رہے
ان کی مشہور تصانیف یہ ہیں
وہ بخار کے مرض میں مبتلا تھے، لہٰذا 1908ء بمطابق 22 رمضان 1326 ہجری کو 50 سال چھ ماہ کی عمر میں ان کا انتقال ہوا