فائل:SCO PK Logo.png | |
پبلک | |
صنعت | ٹیلی مواصلات |
قیام | جولائی 1976 |
صدر دفتر | راولپنڈی، پاکستان |
علاقہ خدمت | آزاد کشمیر، گلگت بلتستان |
کلیدی افراد | ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل - عمر احمد شاہ |
خدمات | لینڈ لائن 4جی جی ایس ایم وائرلیس لوکل لوپ انٹرنیٹ |
آمدنی | روپیہ 5.5 ارب (US$51 ملین) (2019-2020)[1] |
مالک | وزارت اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات |
ویب سائٹ | ایس سی او پاکستان |
خصوصی مواصلاتی تنظیم، سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (انگریزی: Special Communications Organization (SCO)) پاکستانی کی سرکاری شعبے کی تنظیم ہے جو وزارت مواصلات اور ٹیکنالوجی کے زیر انتظام کام کرتی ہے۔ [2] ایس سی او آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تقریبا 17 لاکھ افراد کو ٹیلی مواصلات کی خدمات فراہم کرنے میں کردار ادا کرتا ہے، جو کل آبادی کا ایک چوتھائی ہے۔ [2][3] یہ اپنی ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کو برانڈ نام ایس-پیسہ کے تحت چلاتی ہے۔
ایس کام کے نیٹ ورک پر استعمال ہونے والی فریکوئنسیاں | ||||
---|---|---|---|---|
فریکوئنسی | پروٹوکول | بینڈ | کلاس | چینل کی چوڑائی |
1800 میگاہرٹز | جی ایس ایم | 2 جی | ؟؟ | |
2100 میگاہرٹز | یو ایم ٹی ایس/ایچ ایس پی اے + | 1 | 3 جی | ؟؟ |
1800 میگاہرٹز | 4 جی | 3 | 4 جی | ؟؟ |
{{حوالہ ویب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url=
(معاونت)