خضرہ رشید | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
ملک | پاکستان | |||||||||||||
پیدائش | 24 فروری 1988 | |||||||||||||
خواتین انفرادی و جوڑی میں | ||||||||||||||
اعلی ترین درجہ بندی | 476 (منفرد) 27 اکتوبر 2016 368 (جوڑی) 3 نومبر 2016 | |||||||||||||
تمغے
| ||||||||||||||
BWF profile |
خضرہ رشید (پیدائش 24 فروری 1988ء) ایک پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔[1][2] 2016ء میں، خضرہ نے پاکستان انٹرنیشنل میں جوڑی (ڈبلز) میں فائنل تک رسائی حاصل کی، لیکن ہار گئی ۔[3]
جوزی میں
سال | ٹورنامنٹ | ساتھی | مخالف | اسکور | نتیجہ |
---|---|---|---|---|---|
2017 | پاکستان انٹرنیشنل | پلوشا بشیر | سہرا اکرم ہما جاوید |
21–12, 21–11 | فاتح |
2016 | پاکستان انٹرنیشنل | سدرہ حامد | پلوشا بشیر سیمہ منظور |
21–13, 11–21, 16–21 | فائنل ہارا |
پیش نظر صفحہ سوانحی پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |