رائد صلاح | |
---|---|
(عربی میں: رائد صلاح سليمان أبو شقرة محاجنة) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 نومبر 1956ء (69 سال) ام الفحم |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الخلیل |
پیشہ | سیاست دان |
اعزازات | |
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام (2013) |
|
درستی - ترمیم ![]() |
شیخ رائد صلاح ابو شکرا (انگریزی: Raed Salah) (عربی: رائد صلاح، عبرانی: ראאד סלאח؛ ولادت: 10 نومبر 1958ء) اسرائیل کے ام الفحم سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مذہبی رہنما اور سیاست دان ہیں۔ جو شیخ الاقصى کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ آپ 1996ء سے اسرائیل میں اسلامی تحریک کے شمالی ونگ کے سربراہ ہیں۔[1] 1989ء میں آپ ام الفحم کے میئر بنے لیکن 2001 ء میں اپنی مذہبی سرگرمیوں پر توجہ دینے کے لیے عہدہ کو چھوڑ دیا۔[2] صلاح کے آٹھ بچے ہیں اور آپ سابق شاعر ہیں۔[3]
2021ء میں ،رائد صلاح کو عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام کی طرف سے المرابط انعام دیا گیا۔[4][5]