راجندر ناتھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 جون 1931 ٹیکم گڑھ, اورچھا ریاست, برطانوی ہند (موجودہ مدھیہ پردیش, بھارت) |
وفات | 13 فروری 2008 ممبئی, مہاراشٹرا, بھارت |
(عمر 76 سال)
شہریت | بھارت (15 اگست 1947–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
بہن/بھائی | کرشنا کپور ، پریم ناتھ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
دور فعالیت | 1938–1998 |
وجہ شہرت | کامیڈی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
راجندر ناتھ ملہوترا (8 جون 1931 - 13 فروری 2008) ہندی اور پنجابی فلموں میں ایک بھارتی اداکار اور مزاح نگار تھے۔
راجندر ناتھ ٹکم گڑھ میں پیدا ہوئے جو اب مدھیہ پردیش میں ہے۔ [1] [2] ان کے خاندان کا تعلق پشاور کے علاقے کریم پورہ سے تھا لیکن وہ مدھیہ پردیش کے جبل پور میں آباد ہوئے۔ انھوں نے دربار کالج، ریوا میں تعلیم حاصل کی جہاں ارجن سنگھ (ایک کانگریسی سیاست دان) اور آر پی اگروال ان کے ہم جماعت تھے۔ [2]
I was born on June 8, 1931, in Tikamgarh state, which is now in Madhya Pradesh. My father, Kartarnath, was the I.G. of Police in Riva state.
Rajendra Nath Malhotra’s family was originally from Peshawar. His father was a higher cadre police officer during British Raj who spent most of his service time in different Indian states. Rajendra Nath Malhotra was born on 8th June 1931 in the town of Tikamgarh in Madhya Prant (now Madhya Pradesh). He completed his schooling in Rewa. Congress leader Arjun Singh was Rajendra Nath’s classmate and close friend.