روحل فقیر

صوی روحل فقیر
صوفي روحل فقير
پیدائش1734ء (1124ھ)
پدما بھٹ عمر کوٹ، سندھ
وفات1804ء
کاندری سندھ
مؤثر شخصیاتشاہ عنایت اللہ
متاثر شخصیاتشاہو فقیر، غلام علی فقیر، خدا بخش فقیر، دریا خان فقیر
اصنافشاعری، معرفت اور تصوف

صوفی روحل فقیر (1734ء1804ء) ایک صوفی-شاعر تھے۔ جن کی ذات زنگیجا تھی، جو مسلمان بلحاظ مذہب تھے۔ ہندو ان کو کبیر کا دوسرا جنم سمجھتے تھے ان کے عقیدہ کے مطابق کبیر کی دوبارہ پیدائش روحل کے نام سے سندھ میں ہوئی۔ لیکن مزار پر موجود اسلامی پیروکار ان تمام باتوں کے انکاری ہیں اور ان کے نزدیک یہ تمام باتیں ہندو مت کی من گھڑت روایات ہیں۔ ان کا مزار کاندری شریف تعلقہ روہڑی ضلع سکھر میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. chief ed. K. Ayyappa Paniker (1997)۔ Medieval Indian Literature: An Anthology, Volume 2 (1. publ. ایڈیشن)۔ New Delhi: Sahitya Akademi۔ صفحہ: 507۔ ISBN 8126003650۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2017