ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | کالوتارا، سری لنکا | 9 اگست 1971
ماخذ: Cricinfo، 9 اکتوبر 2015 |
روہیتھا کوٹاہاچھی (پیدائش:9 اگست 1971ء) سری لنکا کی سابق اول درجہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ اب ایک امپائر ہیں، [2] [3] وہ اکتوبر 2015ء میں سری لنکا بورڈ پریذیڈنٹ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک ٹور میچ میں ایمپائر رہی۔