رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اکتوبر 1887ء مچھلی پٹنم |
تاریخ وفات | 15 مارچ 1941ء (54 سال) |
شہریت | ![]() |
رشتے دار | دیویکا (پوتی) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز |
درستی - ترمیم ![]() |
رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو (15 اکتوبر، 1887ء – 15 مارچ، 1941ء) جو تیلگو سنیما کے باپ کے طور پر جانے جاتے ہیں، ایک بھارتی فنکار اور فلم ساز تھے۔ آپ بھارتی سنیما کی خاموش فلموں کی سازی کے لیے مشہور تھے۔ 1909ء میں انھوں نے خاموش فلمیں بنانا شروع کی۔ آپ اپنے کام کی پروموشن کے لیے ایشیا کے دور دراز علاقوں میں جایا کرتے تھے۔ انھوں نے مدراس میں اپنے سنیما گھر بھی تعمیر کروائے۔ نندی اعزازات میں ان کو خراج تحسین دینے کے لیے، تیلگو فلم صنعت میں اچھے کام کرنے والوں رگھوپتی وینکیاہ اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔[1][2][3][4]
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف |dead-url=
تم تجاهله (معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف |dead-url=
تم تجاهله (معاونت)