زبردست | |
---|---|
ہدایت کار | |
اداکار | سنجیو کمار [1] جیا پرادا سنی دیول گیتا سدھارتھ میک موہن کلبھوشن کاربند راجیو کپور سہیل خان راجندر ناتھ تبسم تنوجہ |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
موسیقی | آر ڈی برمن |
تاریخ نمائش | 1985 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt0230991 | |
درستی - ترمیم |
زبر دست ایک بھارتی فلم تھی جسے ناصر حسین نے ڈائیریکٹ کیا تھا اور اس کے پروڈیوسر مشیر ریاض تھے یہ 1985 میں ریلیز کی گئی تھی۔ یہ ناصر کی آخری فلم ثابت ہوئی۔[2]اس میں سنی دیول سنجیو کمار اور جیاپرادھا جیسے فنکار شامل تھے۔