سطام بن عبد العزیز Sattam bin Abdulaziz | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
گورنر الرياض علاقہ | |||||||
5 نومبر 2011 – 12 فروری 2013 | |||||||
پیشرو | سلمان بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
جانشین | خالد بن بندر | ||||||
بادشاہ | عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
نائب گورنرالرياض علاقہ | |||||||
1979 – 5 نومبر 2011 | |||||||
جانشین | محمد بن سعد | ||||||
بادشاہ | خالد بن عبدالعزیز آل سعود فہد بن عبدالعزیز آل سعود عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود | ||||||
شریک حیات | شيخہ بنت عبد الله بن عبد الرحمن | ||||||
نسل | ہالا عبد العزیز نجلاء فیصل | ||||||
| |||||||
خاندان | آل سعود | ||||||
والد | عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود | ||||||
والدہ | مودہی بنت عبدالله المنديل الخالدی | ||||||
پیدائش | 21 جنوری 1941 ریاض | ||||||
وفات | 12 فروری 2013 ریاض | (عمر 72 سال)||||||
تدفین | 13 فروری 2013 العدل قبرستان، مکہ | ||||||
مذہب | اسلام |
سطام بن عبد العزیز آل سعود (عربی: لوا خطا ماڈیول:لغات/بيانات میں 431 سطر پر: bad argument #1 to 'pairs' (table expected, got nil)۔)سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور الرياض علاقہ کا بارھواں گورنر تھا۔[1]