سعدیہ عباسی

سعدیہ عباسی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)
پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد خاقان عباسی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مناصب
رکن ایوان بالا پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
مارچ 2003  – فروری 2009 
رکن ایوان بالا پاکستان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
12 مارچ 2018  – 17 اکتوبر 2018 
حلقہ انتخاب پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  بیرسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سعدیہ عباسی (ولادت: ؟) پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان مسلم لیگ (ن) سے منتخب سابقہ رکن ایوان بالا پاکستان ہیں۔ وہ خاقان عباسی کی بیٹی اور وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی بہن ہیں۔[2] سعدیہ مارچ 2018ء سے ایوان بالا کی رکن ہیں۔[3] اس سے قبل وہ مارچ 2003ء سے فروری 2009ء تک ایوان بالا کی رکن رہیں۔

سیاسی زندگی

[ترمیم]

سعدیہ عباسی مارچ 2003ء کے ایوان بالا کے انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے ایوان بالا کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[4][5][6]

فروری 2009ء میں، جب مسلم لیگ (ن) نے مارچ 2009ء کے ایوان بالا انتخابات میں ان کو ٹکٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا تب انھوں نے سیاسی جماعت مسلم لیگ (ن) سے استعفیٰ دے دیا اور ساتھ میں ایوان بالا میں مدت پوری ہونے سے کچھ قبل ہی استعفیٰ دے دیا۔[5][6]

دسمبر 2011ء میں، وہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئیں۔[7][8]

17 اکتوبر 2018ء کو عدالت عظمیٰ نے دہری شہریت کی وجہ سے عباسی کی ایوان بالا کی رکنیت کو نااہل قرار دیا۔[9]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=925&catid=&subcatid=&cattitle=
  2. https://www.pakistantoday.com.pk/2013/04/07/a-tale-of-family-based-politics/
  3. http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=925
  4. "EC notifies names of successful senators"۔ DAWN.COM۔ 4 مارچ 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-30
  5. ^ ا ب "Saadia Abbasi's resignation from Senate 'a unique case'". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2018-01-31. Retrieved 2018-01-30.
  6. ^ ا ب "Saadia Abbasi quits PML-N in Senate ticket row". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2018-01-31. Retrieved 2018-01-30.
  7. Ahmad Hassan (19 دسمبر 2011)۔ "30 members of `elite club` join PTI"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-30
  8. "Group of 30 'electables' to join PTI today". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2020-11-11. Retrieved 2018-01-30.
  9. "Supreme Court disqualifies two PML-N senators over dual nationality". The News (بزبان انگریزی). Retrieved 2018-10-17.