سمبھاونا سیٹھ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 دسمبر 1980ء (44 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، رقاصہ ، ماڈل ، ٹیلی ویژن میزبان ، یوٹیوبر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سمبھاونا سیٹھ (ہندی: संभावना सेठ) ایک بھارتی رقاصہ، ہندی ٹی وی اداکارہ، ماڈل، ٹی وی ٹاک شو میزبان اور یوٹیوب ولوگر ہیں۔ وہ بالی ووڈ کے آئٹم نمبروں میں بھی ناچ چکی ہیں۔ وہ سنہ 2008ء میں بگ باس 2 اور سنہ 2015ء میں بگ باس 8 میں شریک تھیں۔
سمبھاونا نے 22 فروری 2016ء کو اویناش دیویدی سے منگنی کی۔ دونوں نے 14 جولائی 2016ء کو شادی کی۔[1]