سمیرہ خاشقجی

سمیرہ خاشقجی
(عربی میں: سميرة خاشقجي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1935ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات فروری1986ء (50–51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات محمد الفاید (1954–1956)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد دودی الفاید   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد خاشقجی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اسکندریہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ [[:مصنف|مصنفہ]] ،  [[:صحافی|صحافی]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سمیرہ خاشقجی (Samira Khashoggi) مشہور مصری ارب پتی محمد الفاید (جو برطانیہ کے مشہور اسٹورز ہیرڈز (Harrods) کا مالک ہے) کی بیوی ہے۔ سمیرہ خاشقجی ایک سعودی صحافی تھیں جو خواتین سے تعلق رکھنے والے میگزین” الشرقیہ ” کی مالکہ بھی تھیں، سعودی ارب پتی عدنان خاشقجی کی بہن ہونے کے علاوہ دودی الفاید کی والدہ بھی تھیں جو شہزادی ڈیانا کے ساتھ 31 اگست 1997ء کو پیرس میں ایک کار حادثہ میں ہلاک ہو گیا تھا۔ سمیرہ خاشقجی 1986ء میں انتقال کر گئیں۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

اس کے والد محمد خاشقجی ایک ترک طبیب تھے، [1] جو عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کی ذاتی طبیب بھی تھے۔[2] خاندانی نام خاشقجی (ترکی زبان: Kaşıkçı) کے معنی ترکی زبان میں "چمچے بنانے والا" کے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The First Post۔ "Michelle avoids Khashoggi and Thatcher in Marbella"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-22
  2. "About the Bin Laden family"۔ PBS۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-26