سنان انطون

سنان انطون ( عربی: سنان أنطون )، ایک عراقی شاعر، ناول نگار، اسکالر اور ادبی مترجم ہیں۔ انھیں "عرب دنیا کے سب سے مشہور مصنفین میں سے ایک" کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ [1] وہ نیویارک یونیورسٹی کے گلاٹں اسکول آف انفرادی مطالعہ میں ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Nazek Fahmy۔ "Sinan Antoon's The Interpreter's Tale"۔ al-Ahram Weekly۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-22