سنتھا راما راؤ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جنوری 1923ء [1][2][3] چنئی |
وفات | 21 اپریل 2009ء (86 سال)[4][1][2][3] |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ویلزلی کالج |
پیشہ | مصنفہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5][6] |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
سنتھا راما راؤ : پیدائش 24 جنوری 1923ء، بھارتی نژاد امریکی خاتون لکھاری، جن کی کہانیوں کو ڈراما اور فلم کے قالب میں بھی ڈھالا گیا، ان کی ایک کہانی ’’دی پیسیج ٹو انڈیا‘‘ پر فلم بنائی گئی جو ہندی اور انگریزی دونوں زبانوں میں ریلیز ہوئی۔ ۔[7]