سٹیون ٹیلر(امریکی کرکٹر)

سٹیون ٹیلر
ذاتی معلومات
مکمل نامسٹیون ریان ٹیلر
پیدائش (1993-11-09) نومبر 9, 1993 (عمر 31 برس)
ہیالیاہ، فلوریڈا، امریکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز, وکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 23)27 اپریل 2019  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ایک روزہ26 نومبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.8
پہلا ٹی20 (کیپ 10)15 مارچ 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ٹی2017 جولائی 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005– تاحالایف ایل کرکٹ اکیڈمی
2015–2016بارباڈوس ٹرائیڈنٹس
2017–2018جمیکا
2017گیانا ایمیزون واریرز
2018جمیکا تلاواہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 19 14 3 56
رنز بنائے 444 335 39 1,378
بیٹنگ اوسط 23.36 37.22 7.80 25.05
100s/50s 1/3 0/2 0/0 0/8
ٹاپ اسکور 114 72 20 92
گیندیں کرائیں 535 138 1,286
وکٹ 13 7 29
بالنگ اوسط 28.84 15.71 31.48
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 4/23 2/10 4/23
کیچ/سٹمپ 8/– 7/– 6/– 23/1
ماخذ: Cricinfo، 29 نومبر 2022ء

سٹیون ریان ٹیلر (پیدائش:9 نومبر 1993ء) ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ ریاستہائے متحدہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے لیکن ستمبر 2017ء میں انھیں اس عہدے سے فارغ کر دیا گیا تھا۔ اسے یو ایس اے کرکٹ کی تاریخ کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور اپنے آف بریک کے ساتھ ملک کے ایک پریمیئر آل راؤنڈر کے طور پر بھی۔ [2] [3] اس نے 9 نومبر 2017ء کو 2017-18ء کے علاقائی 4 روزہ مقابلے [4] جمیکا کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔جون 2021ء میں اسے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد امریکا میں مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [5]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Steven Taylor on Cricinfo ESPNCricinfo. Retrieved December 27, 2011
  2. "Steven Taylor out as USA captain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ November 11, 2017 
  3. "Jamaica scrap for draw in rain-hit encounter"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ November 11, 2017 
  4. "7th Match (D/N), WICB Professional Cricket League Regional 4 Day Tournament at Kingston, Nov 9-12 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ November 11, 2017 
  5. "All 27 Teams Complete Initial Roster Selection Following Minor League Cricket Draft"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2021