سیتارام پنچال

سیتارام پنچال
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1963ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نروانا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 اگست 2017ء (53–54 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اما پنچال
عملی زندگی
پیشہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیتارام پنچال (1963 – 10 اگست 2017ء، ممبئی) ایک بھارتی فلمی اداکار تھا جس نے سلم ڈاگ ملينیئر (2008ء)، پپلی لائیو (2010ء)، دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ (2002ء) اور جولی ایل ایل بی 2 (2017ء) جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کی۔[2][3]

وفات

[ترمیم]

وہ گردوں اور پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھا۔[4][5] ہریانہ حکومت نے علاج کے لیے بطور امداد ₹5 لاکھ روپے دیے تھے۔[6] سنٹا نے بھی پنچال کی مدد کے لیے ایک درخواست پیش کی تھی۔[7] سیتارام پنچال کی وفات 2017ء میں ہوئی۔

فلمیں

[ترمیم]

ٹیلی ویژن

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://indianexpress.com/article/entertainment/bollywood/sitaram-panchal-dead-4790140/
  2. Vijay Tiwari (11 جون 2013)۔ "I want people to abuse me: Sitaram Panchal"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-19
  3. "Actor Sitaram Panchal passed away"۔ Indian Express۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-10
  4. Sweta Kaushal (17 جولائی 2017)۔ "Paan Singh Tomar actor Sitaram Panchal is fighting lung and kidney cancer, seeks help on FB"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-19
  5. naina Chaturvedi (18 جولائی 2017)۔ "'Peepli Live' Actor Sitaram Panchal Battles Cancer, Seeks Help From Film Fraternity"۔ ہف پوسٹ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-19
  6. "Haryana govt gives ₹ 5 lakh financial help to ailing actor Sitaram Panchal"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 20 جولائی 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-19
  7. "Actor Sitaram Panchal Is Battling Cancer, Asks For Help In Facebook Post"۔ این ڈی ٹی وی۔ 17 جولائی 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-19
  8. "एक्टिंग से हर फिल्म में छा जाता था ये हीरो، आज कैंसर के इलाज के लिए भी पैसे नहीं" (بزبان ہندی). امر اجالا. 19 Jul 2017. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-10-19.

بیرونی روابط

[ترمیم]