شرانیا سدرنگانی

شرانیا سدرنگانی
ذاتی معلومات
مکمل نامشرانیا "شارو" سدرنگانی
پیدائش (1995-07-03) 3 جولائی 1995 (عمر 29 برس)
بنگلور, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی اسپن گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 17)12 اگست 2020  بمقابلہ  آسٹریا
آخری ٹی203 جولائی 2022  بمقابلہ  نمیبیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014ایسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 25
رنز بنائے 154
بیٹنگ اوسط 10.26
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 25*
گیندیں کرائیں 327
وکٹ 11
بولنگ اوسط 24.27
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/8
کیچ/سٹمپ 2/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 18 نومبر 2022ء

شرانیا "شارو" سدرنگانی (پیدائش 3 جولائی 1995ء) ایک ہندوستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو جرمنی کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بطور وکٹ کیپر بلے باز اور بعض اوقات باؤلر کے طور پر کھیلتی ہے۔ اس سے پہلے وہ بین الاقوامی سطح پر ڈنمارک کے لیے اور انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں ایسیکس کے لیے کھیل چکی ہے۔ 2020ء میں وہ یورپی کرکٹ سیریز میں کھیلنے والی پہلی خاتون کرکٹ کھلاڑی بن گئیں۔[1]

سدارنگانی نے جرمنی میں انگریزی کے استاد کے طور پر 3سال کام کیا اور اب وہ قومی انجمن کے لیے تعلقات عامہ کا کام کر رہی ہیں۔ جرمنی جانے کے بعد وہ اپنے شوہر فن سے ملی۔ وہ ہیمبرگ کے مضافاتی علاقے سیسل میں رہتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]