ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | شرمین سلطانہ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 12 جنوری 1993 | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | بلے بازی | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| ||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 25) | 16 جنوری 2017 بمقابلہ جنوبی افریقہ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 4 نومبر 2019 بمقابلہ پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کر انفو، 4 نومبر 2019ء |
شرمین سلطانہ (پیدائش 12 جنوری 1993ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔[1] انھوں نے اپنا پہلا خواتین ایک روزہ بین الاقوامی (WODI) میچ جنوبی افریقا قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف بتاریخ 16 جنوری 2017ء کو کھیلا۔[2] جون 2018ء، میں وہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم میں شریک تھیں جس نے پہلا خواتین ایشیا کپ جیتا 2018ء جیتا تھا۔[3][4][5] اسی مہینے کے آخر میں، ان کو بنگلہ دیش کی ٹیم میں شامل کیا گیا جس نے آئی سی سی 2018ء خواتین عالمی ٹی20 کوالیفائر ٹونامنٹ کھیلا۔[6]