شوقی ضیف | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 جنوری 1910ء [1][2][3] دمیاط [4] |
وفات | 10 مارچ 2005ء (95 سال)[1][5][3] قاہرہ |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ قاہرہ |
پیشہ | ادیب ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [7] |
درستی - ترمیم ![]() |
احمد شوقی ضیف ( عربی: أحمد شوقي ضيف؛ 13 جنوری 1910 – مارچ 13، 2005) ایک عربی ادبی نقاد اور مورخ تھے۔ ان کا شمار 20ویں صدی کے سب سے بااثر عرب دانشوروں میں ہوتا ہے۔ [8]
ضیف شمالی مصر کے گاؤں ام حمام میں 1910ء میں پیدا ہوئے تھے [8] انھوں نے اپنی بی اے اور پی ایچ ڈی فواد الاول یونیورسٹی سے حاصل کی، [8] جو بعد میں قاہرہ یونیورسٹی کے نام سے مشہور ہوئی۔ بعد ازاں وہ کئی دہائیوں تک اپنے مادر علمی میں عربی ادب کے استاد رہے۔ [8] وہ مصری اکیڈمی آف سائنسز کے رکن تھے اور چند سال قاہرہ میں عربی زبان کی اکیڈمی کے صدر کے عہدہ پر فائز بھی رہے۔ [8]