طارق عظیم خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار |
درستی - ترمیم ![]() |
طارق عظیم خان، پرویز مشرف کے دور حکومت میں وزیر اعظم شوکت عزیز کے دور میں پاکستان کے نائب وزیر اطلاعات تھے۔ ان کے فرائض میں غیر ملکی میڈیا سے بات کرنا شامل تھا۔ اور وہ 'دی پاکستان امیج پروجیکٹ' کے سربراہ ہیں۔ [1]
طارق عظیم خان نے 2003 سے 2012 تک سینیٹ آف پاکستان میں بھی خدمات انجام دیں۔ [2] 2012 میں انھوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔ اکتوبر 2015 میں انھیں کینیڈا میں پاکستان کا ہائی کمشنر مقرر کیا گیا۔