عامر ذکی

عامر ذکی
پیدائش8 اپریل 1968(1968-04-08)سعودی عرب
تعلقپاکستان
وفاتجون 2، 2017(2017-60-20) (عمر  49 سال)کراچی
اصنافPsychedelic rock، blues rock، hard rock، acid rock، post-metal
پیشےGuitarist-songwriter
آلاتگٹار
سالہائے فعالیت1995–2017
ریکارڈ لیبلسونک
متعلقہ کارروائیاںحدیقہ کیانی، NAPA
ویب سائٹAamirzaki.com

عامر ذکی (اپریل 8, 1968 – جون 2, 2017) پاکستان سے تعلق رکھنے والے گٹارسٹ، گیت کار اور موسیقار تھے۔ امر ذکی کچھ عرصہ جنید جمشید کے مشہور بینڈ وائٹل سائنز سے بھی وابستہ رہے تاہم انھوں نے 1995ء میں اپنی پہلی سولو میوزک البم سگنیچر ریلیز کی، ان کا گانا میرا پیار تم ہی تو ہو کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔ عامر ذکی نے اپنے میوزک کیریئر کے دوران میں بھارت، دبئی، انگلینڈ اور امریکا میں کئی پروگرامز کیے، امریکا میں مشہور گلوکار عالمگیر کے ساتھ ان کے دو گانوں ’’کہہ دے نا‘‘ اور ’’البیلا راہی‘‘ پر پرفارم کیا جسے کافی پسند کیا گیا تھا۔ عامرذکی نے تقریباً تیس برس سے زائدموسیقی کے میدان میں اپنے فن کا جادو جگایا۔ وہ گٹارسٹ ہونے کے علاوہ موسیقاراورگلوکار بھی تھے۔[1]

ڈسکو گرافی

[ترمیم]
  • سگنیچر (1995)
  • رف کٹ (2007)

وفات

[ترمیم]

کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد 2 جون 2017 کو اُن کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث ہوا۔ اُ ن کی عمر 49 سال تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]