عبد الرشید الحسن (پیدائش: 14 اپریل 1959) پاکستان کے ایک سابق فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے 1984 کےگرمائی اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔ [1]
تصنيف:مقالات تستعمل روابط رياضية ببيانات من ويكي بيانات